۲۹ شهریور ۱۴۰۳ |۱۵ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 19, 2024
حدیث روز

حوزه/ أمیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں اعمال کو بصیرت کے ساتھ انجام دینے کی دلیل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «أمالی مفید» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنین علی علیه السلام:

العامِلُ عَلى غَيرِ بَصيرَةٍ كالسّائرِ عَلى سَرابٍ بِقِيعَةٍ، لا تَزيدُهُ سُرعَةُ سَيرِهِ إلاّ بُعدا؛

امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص بغیر بصیرت کے کوئی کام انجام دیتا ہے وہ اس شخص کی طرح ہے جو صحرا میں سراب کا پیچھا کرتا ہے۔ وہ جتنا تیزی سے اس کی طرف جاتا ہے، وہ اتنا ہی اس سے دور ہوتا جاتا ہے۔

أمالی مفید: ص 42، ح 11

تبصرہ ارسال

You are replying to: .